Thursday, July 3, 2014

روحانی پھکی -- دارالعمل چشتیہ کا ایک خاص تحفہ

 جسمانی اور روحانی علاج کا مجرب فارمولا

ایک خاص پھکی جس پر قرآنی آیات کا دم کیا ہوا ہے جو درج ذیل امراض کے علاج میں مفید ہے

پیٹ درد، گیس، بد ہضمی، قبض، بھوک کی کمی،متلی، ابکائیاں، قے، ہیضہ، ہچکی، مروڑ، پیچش، سردرد، بخار، جسمدرد، مٹی کی عادت چھڑانے کیلئے، دردِ گردہ، دردِ مثانہ، بندشِ پیشاب،جریان، لو بلڈ پریشر، طحال (تلی )، ترک نشہ کیلئے اور ہر مرض کیلئے ۔
 
قیمت 30روپے صرف، عاملین کے لئے زیادہ تعداد میں منگوانے پر خاص رعایت۔

منگوانے کے لئے رابطہ: روحانی دکان 04235410586 یا 03224487877

Saturday, January 11, 2014

Loh-e-Sharf-e-Shams (لوح شرف شمس)

عروج وترقی ، تسخیر خلائق، حصول شان وشوکت اور علومرتبت کیلئے روحانی تحفہ
شمس سیارگان فلکی میں سب سے بڑا اور شہنشاہ کادرجہ رکھتا ہے۔ سب سے نورانی اور طاقت وراثر زمین پرڈالنے والا ہے۔ زندگی اور روح کی توانائی اسی سے قوت پاتی ہے۔ شمس برج حمل میں حرکت کرتا ہوا جب 19درجے پر پہنچتا ہے تو اسے شرف ہوتا ہے۔ اس وقت جو مخفی قوتیں زمین پراثر انداز ہوتی ہے۔ اگر ان کو ضبط میں لایاجائے تووہ اپنی طاقت سے حامل کیلئے عظیم ہیبت، رعب اور قوت پیدا کرے گا اور ممتاز حیثیت لائے گا۔ شرف شمس کی لوح جس فرد کے پاس ہو۔ اللہ تعالیٰ اسے عزت وتوقیر عطا فرمائے۔ حامل لوح کی شان وشوکت ہر خاص وعام میں بڑھ جاتی ہے۔ حامل لوح کی عزت وشہرت عروج وترقی کمال بلندیوں تک پہنچ جاتی ہے۔ سب دشواریاں اور مشکلیں حل ہو جاتی ہے۔ عوام الناس مسخر وفرماں بردار ہو کرہر حکم مانتے ہیں۔ شرف شمس کی لوح خواتین وحضرات سب کے لئے مفید یکساں ہے۔ گورنمنٹ اور پرائیویٹ ملازم، تاجر حضرات ، ڈاکٹر  لیڈر ، وکلاء سب اس لوح مبارک سے یکساں فائدہ حاصل کرسکتے ہیں۔ جن خوش نصیبوں کے پاس شرف شمس کی لوح ہو گی۔ وہ سمجھ لیں کہ دوسرے تمام لوگوں سے مستقبل کی کامیاب زندگی کے حصول کیلئے انہوں نے میدان مار لیا ہے۔ ان شاء اللہ ۔ ہدیہ لوح( چاندی) بمع کورئر چارجز 3600روپے۔

مزید تفصیلات کے لئے 
Landline :  +92-42-35033371  Skype : darulamalchishtia
Cell : +92-322-4773786, +92-332-4487877
Mailing Address : P.O.Box 9119, Lahore PC-54570, Pakistan
Email: info@darulamal.org, darulamalchishtia@gmail.com

Loh-e-Sharf-e-Mushtari (لوح شرف مشتری)

حصول مال ودولت اوراسباب مال کیلئے خواتین وحضرات کے لیے یکساں مفید
انتہائی سعد اور پرُتاثیر اوقات کاعظیم کارنامہ ہے ۔ یہ مالی امور میں خوشی بختی کو اس طرح کشش کرتی ہے جیسے مقناطیس لوہے کو ۔اسے دیکھئے ، اسے پہنیئےاور تمنا دل میں قائم کرکے دعا کیجئے پہنے رہیے ۔ ان شاء اللہ مالی معاملات اور روپیہ کے حصول کے لیے جو اسباب بھی کریں گے ان سے روپیہ ملے گا اور قدرت ایسے اسباب بھی پیدا فرمائے گی جن سے چند سالوں میں زندگی بن جائے گی ان شاء اللہ تعالیٰ۔ اس لوح میں حضرت یوسف علیہ السلام کی دعا ہے جو قرآن پاک میں ہے۔
ترجمہ :’’ اے اللہ مجھے اپنے فضل سے غنی کردے‘‘ ۔
اگرآپ دولت مند بنناچاہتے ہیں تو اسے پاس رکھیں اوریہ دعا پڑھتے رہیں۔ اس اقتصادی بدحالی کے دور میں اسے امیدوں کا مرکز بنائیے ورنہ حال کے تقاضوں کے ساتھ نہ چل سکیں گے ۔ ان شاء اللہ۔ ہدیہ لوح( چاندی)بمع کورئر چارجز 3600روپے۔

مزید تفصیلات کے لئے 
Landline :  +92-42-35033371  Skype : darulamalchishtia
Cell : +92-322-4773786, +92-332-4487877
Mailing Address : P.O.Box 9119, Lahore PC-54570, Pakistan
Email: info@darulamal.org, darulamalchishtia@gmail.com

Loh-e-Sharf-e-Mareekh (لوح شرف مریخ)

لوح شرف مریخ حصول قوت وشجاعت ، دل کوقوی کرنا ، غلبہ براعداء ، دشمنوں کے شر سے محفوظ رہنے اور موذی جانوروں وآسیب سے تحفظ کیلئے مؤثر ترین ہے۔
مقدمات میں فتح یابی ، دشمنان سے تحفظ لوح مشرف مریخ فتح ونصرت کے لئے بڑی کار آمد ہے۔ جن میاں بیوی میں تفرقہ ہے۔ یا کسی بڑی جماعت میں عرصہ سے دشمنی وخصومت چلی آرہی ہے۔ یا کسی کو کسی دشمن کا خوف و اندیشہ ہے ۔ یا کسی میدان جنگ یاخطرناک مقام پرجانے کاخوف ہے ۔ یاکسی بڑی جماعت پر فتح پانی مقصود ہے اوراس سے حفاظت بھی درکار ہے یامقدمہ میں فتح پانا ہے توان تمام مقاصدکے لیے لوح شرف مریخ نہایت قوی الاثر ہے ۔ جس شخص کے پاس یہ لوح ہو گی۔ اس کامقابلہ کرنے والاہمیشہ ذلیل وخوار ہو گا اور کبھی غلبہ نہ پاسکے گا ،ان شاء اللہ تعالیٰ۔ امراض میں لقوہ ۔ قولنج ۔رعشہ اور بلغمی مزاج کیلئے بھی مفید ہے ۔ ان شاء اللہ۔ ہدیہ لوح( چاندی) بمع کورئر چارجز 3600روپے۔

مزید تفصیلات کے لئے 
Landline :  +92-42-35033371  Skype : darulamalchishtia
Cell : +92-322-4773786, +92-332-4487877
Mailing Address : P.O.Box 9119, Lahore PC-54570, Pakistan
Email: info@darulamal.org, darulamalchishtia@gmail.com

Loh-e-Zohal (لوح زحل)

استحکام وجمعیت کی روحانیت
تسخیر سلطنت وفتوحات نامور، حکمت اور قیام واستحکام مرتبہ کے لیے ستارہ زحل کو ترفع وتنزل سے منسوب کیا جاتا ہے جب یہ سعد ہوتاہے تواعلیٰ مرتبہ اور اختیارات دیتاہے۔ نحس ہونے کی صورت میں مصائب والام،خوف اور ڈر کا سبق دیتا ہے۔زحل کی نحوست سے ہر شخص زندگی میں کسی نہ کسی طرح ضرور متاثر ہوتا ہے ۔ یاد رکھئے یہ دنیا اسباب کی ہے ۔ ایسا سبب ضرور تلاش کرناچاہئے جو انسان کومصائب سے بچائے ۔ اس کے مرتبے کو استحکام دے اور عظمت حاصل ہو ۔ دنیوی مقام کے ساتھ ساتھ وہ مقام جہاں انسان ہر جگہ لاچار ہو جائے تو وہاں ایک اور سبب کواختیار کرنا ہے وہ سب روحانی علوم سے استمداد حاصل کرنا ہے۔ ان علوم میں خاص امتزاجی حالت سے ایسی الواح تیار کی جاتی ہیں جو ذرائع اور اسباب لاتی ہیں جس سے بدقسمتی خوش قسمتی میں تبدیل ہو جاتی ہے ان الواح میں سے ایک لوح زحل کی بھی ہے جس کے مندرجہ خواص ہیں
۔1) نحوست زحل خواہ وقتی ہو یا پیدائشی لوح کی برکت سے رفع ہو تی ہے۔
۔2) نحوست کے بعد جلد اسباب بنانے کیلئے لوح بے انتہا موثر ثابت ہو گی۔
۔3)تسلط برمخلوق اور استحکام کے لیے تنزلی نہ ہو ۔
۔4)۔حصول جائیداد یاجن کے پاس جائیداد نہ ٹھہرتی ہو یا زمیندار ہوں اور چاہتے ہوں کہ عزت اور جائیداد کاقیام وبقاء ر ہے۔
۔5)تعمیرمکان کے وقت اگر بنیاد میں رکھیں تو مضرات سے محفوظ اور مکینوں کے لیے خوشحالی ہے۔
۔6)خلقت میں ناموری،تسخیر سلطنت ،حصول مرتبہ ، خلقت پربزرگی، الیکشن میں کامیابی کے لیے۔
۔7)وہ کاروباری افراد جن کی بڑی بڑی ملیں یا فرمیں ہیں جن کے ماتحت بہت سے ملازمین کام کرتے ہوں ، چاہیں کہ قیام مرتبہ اور غلبہ برمخلوق رہے، یہ لوح موثر ہے اگر لوح زحل کو پاس رکھاجائے توایک مخفی اثر رکھنے والی باقوت چیز آپ کی زندگی کو بدل دے گی۔ جلد یا بدیر اس کے اثرات خود دیکھیں گے اور لازماً دوسروں سے آپ اپنے آپ کو مختلف قوت اور خوشی کامالک پائیں گے۔ ان شاء اللہ۔ ہدیہ لوح( چاندی) بمع کورئر چارجز 3600روپے ۔

Loh-e-Zohal (لوح زحل), Loh-e-Sharf-e-Mareekh (لوح شرف مریخ), Loh-e-Sharf-e-Mushtari (لوح شرف مشتری), Loh-e-Sharf-e-Shams (لوح شرف شمس),

اپنی زندگی کے ہر قدم پر کامیابیوں سے ہمکنار ہونے اور ناکامیوں اور شرور سے حفاظت اور جملہ مقاصد میں بامراد ہونے کے لئے درج ذیل الواح اپنا ثانی نہیں رکھتی۔ آج ہی رابطہ فرمائیں اور ان الواح کے حیرت انگیز کرشمات ملاحظہ فرمائیں ۔
استحکام وجمعیت کی روحانیت
تسخیر سلطنت وفتوحات نامور، حکمت اور قیام واستحکام مرتبہ کے لیے ستارہ زحل کو ترفع وتنزل سے منسوب کیا جاتا ہے جب یہ سعد ہوتاہے تواعلیٰ مرتبہ اور اختیارات دیتاہے۔ نحس ہونے کی صورت میں مصائب والام،خوف اور ڈر کا سبق دیتا ہے۔زحل کی نحوست سے ہر شخص زندگی میں کسی نہ کسی طرح ضرور متاثر ہوتا ہے ۔ یاد رکھئے یہ دنیا اسباب کی ہے ۔ ایسا سبب ضرور تلاش کرناچاہئے جو انسان کومصائب سے بچائے ۔ اس کے مرتبے کو استحکام دے اور عظمت حاصل ہو ۔ دنیوی مقام کے ساتھ ساتھ وہ مقام جہاں انسان ہر جگہ لاچار ہو جائے تو وہاں ایک اور سبب کواختیار کرنا ہے وہ سب روحانی علوم سے استمداد حاصل کرنا ہے۔ ان علوم میں خاص امتزاجی حالت سے ایسی الواح تیار کی جاتی ہیں جو ذرائع اور اسباب لاتی ہیں جس سے بدقسمتی خوش قسمتی میں تبدیل ہو جاتی ہے ان الواح میں سے ایک لوح زحل کی بھی ہے جس کے مندرجہ خواص ہیں
۔1) نحوست زحل خواہ وقتی ہو یا پیدائشی لوح کی برکت سے رفع ہو تی ہے۔
۔2) نحوست کے بعد جلد اسباب بنانے کیلئے لوح بے انتہا موثر ثابت ہو گی۔
۔3)تسلط برمخلوق اور استحکام کے لیے تنزلی نہ ہو ۔
۔4)۔حصول جائیداد یاجن کے پاس جائیداد نہ ٹھہرتی ہو یا زمیندار ہوں اور چاہتے ہوں کہ عزت اور جائیداد کاقیام وبقاء ر ہے۔
۔5)تعمیرمکان کے وقت اگر بنیاد میں رکھیں تو مضرات سے محفوظ اور مکینوں کے لیے خوشحالی ہے۔
۔6)خلقت میں ناموری،تسخیر سلطنت ،حصول مرتبہ ، خلقت پربزرگی، الیکشن میں کامیابی کے لیے۔
۔7)وہ کاروباری افراد جن کی بڑی بڑی ملیں یا فرمیں ہیں جن کے ماتحت بہت سے ملازمین کام کرتے ہوں ، چاہیں کہ قیام مرتبہ اور غلبہ برمخلوق رہے، یہ لوح موثر ہے اگر لوح زحل کو پاس رکھاجائے توایک مخفی اثر رکھنے والی باقوت چیز آپ کی زندگی کو بدل دے گی۔ جلد یا بدیر اس کے اثرات خود دیکھیں گے اور لازماً دوسروں سے آپ اپنے آپ کو مختلف قوت اور خوشی کامالک پائیں گے۔ ان شاء اللہ۔ ہدیہ لوح( چاندی) بمع کورئر چارجز 3600روپے ۔
 
لوح شرف مریخ حصول قوت وشجاعت ، دل کوقوی کرنا ، غلبہ براعداء ، دشمنوں کے شر سے محفوظ رہنے اور موذی جانوروں وآسیب سے تحفظ کیلئے مؤثر ترین ہے۔
مقدمات میں فتح یابی ، دشمنان سے تحفظ لوح مشرف مریخ فتح ونصرت کے لئے بڑی کار آمد ہے۔ جن میاں بیوی میں تفرقہ ہے۔ یا کسی بڑی جماعت میں عرصہ سے دشمنی وخصومت چلی آرہی ہے۔ یا کسی کو کسی دشمن کا خوف و اندیشہ ہے ۔ یا کسی میدان جنگ یاخطرناک مقام پرجانے کاخوف ہے ۔ یاکسی بڑی جماعت پر فتح پانی مقصود ہے اوراس سے حفاظت بھی درکار ہے یامقدمہ میں فتح پانا ہے توان تمام مقاصدکے لیے لوح شرف مریخ نہایت قوی الاثر ہے ۔ جس شخص کے پاس یہ لوح ہو گی۔ اس کامقابلہ کرنے والاہمیشہ ذلیل وخوار ہو گا اور کبھی غلبہ نہ پاسکے گا ،ان شاء اللہ تعالیٰ۔ امراض میں لقوہ ۔ قولنج ۔رعشہ اور بلغمی مزاج کیلئے بھی مفید ہے ۔ ان شاء اللہ۔ ہدیہ لوح( چاندی) بمع کورئر چارجز 3600روپے۔
حصول مال ودولت اوراسباب مال کیلئے خواتین وحضرات کے لیے یکساں مفید
انتہائی سعد اور پرُتاثیر اوقات کاعظیم کارنامہ ہے ۔ یہ مالی امور میں خوشی بختی کو اس طرح کشش کرتی ہے جیسے مقناطیس لوہے کو ۔اسے دیکھئے ، اسے پہنیئےاور تمنا دل میں قائم کرکے دعا کیجئے پہنے رہیے ۔ ان شاء اللہ مالی معاملات اور روپیہ کے حصول کے لیے جو اسباب بھی کریں گے ان سے روپیہ ملے گا اور قدرت ایسے اسباب بھی پیدا فرمائے گی جن سے چند سالوں میں زندگی بن جائے گی ان شاء اللہ تعالیٰ۔ اس لوح میں حضرت یوسف علیہ السلام کی دعا ہے جو قرآن پاک میں ہے۔
ترجمہ :’’ اے اللہ مجھے اپنے فضل سے غنی کردے‘‘ ۔
اگرآپ دولت مند بنناچاہتے ہیں تو اسے پاس رکھیں اوریہ دعا پڑھتے رہیں۔ اس اقتصادی بدحالی کے دور میں اسے امیدوں کا مرکز بنائیے ورنہ حال کے تقاضوں کے ساتھ نہ چل سکیں گے ۔ ان شاء اللہ۔ ہدیہ لوح( چاندی)بمع کورئر چارجز 3600روپے۔
 
عروج وترقی ، تسخیر خلائق، حصول شان وشوکت اور علومرتبت کیلئے روحانی تحفہ
شمس سیارگان فلکی میں سب سے بڑا اور شہنشاہ کادرجہ رکھتا ہے۔ سب سے نورانی اور طاقت وراثر زمین پرڈالنے والا ہے۔ زندگی اور روح کی توانائی اسی سے قوت پاتی ہے۔ شمس برج حمل میں حرکت کرتا ہوا جب 19درجے پر پہنچتا ہے تو اسے شرف ہوتا ہے۔ اس وقت جو مخفی قوتیں زمین پراثر انداز ہوتی ہے۔ اگر ان کو ضبط میں لایاجائے تووہ اپنی طاقت سے حامل کیلئے عظیم ہیبت، رعب اور قوت پیدا کرے گا اور ممتاز حیثیت لائے گا۔ شرف شمس کی لوح جس فرد کے پاس ہو۔ اللہ تعالیٰ اسے عزت وتوقیر عطا فرمائے۔ حامل لوح کی شان وشوکت ہر خاص وعام میں بڑھ جاتی ہے۔ حامل لوح کی عزت وشہرت عروج وترقی کمال بلندیوں تک پہنچ جاتی ہے۔ سب دشواریاں اور مشکلیں حل ہو جاتی ہے۔ عوام الناس مسخر وفرماں بردار ہو کرہر حکم مانتے ہیں۔ شرف شمس کی لوح خواتین وحضرات سب کے لئے مفید یکساں ہے۔ گورنمنٹ اور پرائیویٹ ملازم، تاجر حضرات ، ڈاکٹر  لیڈر ، وکلاء سب اس لوح مبارک سے یکساں فائدہ حاصل کرسکتے ہیں۔ جن خوش نصیبوں کے پاس شرف شمس کی لوح ہو گی۔ وہ سمجھ لیں کہ دوسرے تمام لوگوں سے مستقبل کی کامیاب زندگی کے حصول کیلئے انہوں نے میدان مار لیا ہے۔ ان شاء اللہ ۔ ہدیہ لوح( چاندی) بمع کورئر چارجز 3600روپے۔
منگوانے کا پتہ: دارالعمل چشتیہ 586 کامران بلاک ،علامہ اقبال ٹائون لاہور

مزید تفصیلات کے لئے 
Landline :  +92-42-35033371  Skype : darulamalchishtia
Cell : +92-322-4773786, +92-332-4487877
Mailing Address : P.O.Box 9119, Lahore PC-54570, Pakistan
Email: info@darulamal.org, darulamalchishtia@gmail.com

Aala-e-Yaksui (آلۂ یکسوئی)

ایک ایسا آلہ جو انسان کے اندر غیب میں دیکھنے والی نگاہ کو متحرک کرکے ماورائی دنیا کو سامنے لے آتا ہے۔
 جوخیالات کوکنٹرول کرکے نگاہ کو ایک نقطے پرمرکوز کردیتی ہے۔ جس سے انسان کے اندر یکسوئی پیدا ہو جاتی ہے۔

 انسانی زندگی پانچ حواسوں میں سفرکررہی ہے۔ یہ پانچ حواس سننا ، دیکھنا،چھونا اور سونگھنا ہیں۔ یہ پانچ حواس قدرت نے متوازن مقداروں میں پیدا کئے ہیں۔ انسانی جسم کے اندر سب سے زیادہ اہم اس کادماغ ہے۔ یہ دماغ تقریباً دوکھرب خلیوں پرمشتمل ہے۔ ان دوکھرب خلیوں سے تمام اعصاب کاتعلق ہے اور تمام اعصاب پران کااثر پڑتاہے۔ دماغ جس طرز پرقائم ہے ماہرین روحانیت کی ریسرچ کے مطابق وہ سب کا سب روشنی ہے۔ اس کے معنی یہ ہوئے ہم مستقل برقی رو میں گھرے ہوئے ہیں۔ یہ برقی رو دماغی خلیوں کے تصرف سے باہرآتی ہے تو طرح طرح کے رنگوں کاجال ہماری آنکھوں کے سامنے آتا ہے ۔ روشنی کے یہی رنگ ہمارے اندر حس پیدا کرتے ہیں۔ ہمارے ارد گرد بہت سی آوازیں پھیلی ہوئی ہیں۔ ان کے قطر بہت چھوٹے اور بہت بڑے ہوتے ہیں۔ سائنس دانوں نے اندازہ لگایا ہے کہ بیس سائیکل فی سکینڈ کی فریکوئنسی سے نیچے کی آوازیں آدمی نہیں سن سکتا اور اسی طرح بیس ہزار سائیکل فی سیکنڈ کی فریکوئنسی سے زیادہ کی آوازیں بھی آدمی نہیں سن سکتا۔ البتہ بیس سائیکل فی سیکنڈ کی فریکوئنسی سے نیچے کی آوازیں برقی رو کے ذریعے سنی جاسکتی ہیں اور بیس ہزار سائیکل فی سکینڈ کی فریکوئنسی سے اوپر کی آوازیں بھی برقی رو کے بغیر سننا ممکن نہیں۔ آنکھ کے پرد وں پر جوعمل ہوتا ہے، وہ خلیوں کے اندر بہنے والی رو سے بنتا ہے۔ چنانچہ بصارت میں کام آنے والی برقی رو یا روشنیوں کا بہائو ظاہر حواس سے زیادہ ہو جائے یا کسی برقی آلے کی مدد سے یہ بہائو معمول سے تیز کردیا جائے توغیرمرئی چیزیں نظرآنے لگتی ہیں۔ سماعت اور بصارت کی حس میں آپ کا ایک تعلق ہے۔ جس روکا ہجوم کانوں کی طرف ہوتا ہے توہم آوازیں سننے لگتے ہیں۔ اور جب یہ ہجوم آنکھوں کی طرف منتقل ہوتاہے توہم دیکھنے لگتے ہیں۔ روحانی سائنس ہمیں بتاتی ہے کہ آسمان اور زمین کے اندر جو کچھ ہے وہ سب روشنی ہے۔ کائنات کا کوئی ذرہ ایسا نہیں ہے جو روشنی کے ہالے میں بند نہ ہو۔ روشنی کی الگ الگ مقداریں ہیں۔ اور یہ الگ الگ مقداریں ہی انفرادیت پیدا کرتی ہیں۔ روشنی جب دماغ کے اوپر نزول کرکے بکھرتی ہے تو اس میں رنگ پیدا ہوجاتے ہیں۔ رنگوں کی لہریں ہر تخلیق میں وولٹیج کاکام کرتی ہیں۔ کوئی انسان سنکھیا کھاکراس لیے مرجاتا ہے کہ سنکھیا کے اندر کام کرنے والی برقی نظام کاوولٹیج انسان کے اندر کام کرنے والے وولٹیج سے زیادہ ہوتاہے۔ انسانی زندگی دو حواسوں پرمنقسم ہے۔ رات کے حواس اور دن کے حواس ۔ رات کے حواس دن کے حواس کی نسبت زیادہ ترقی یافتہ اور گہرے ہوتے ہیں۔ رات کے حواس میں ہمارے ذہن کی رفتار بہت زیادہ ہوجاتی ہے۔ اتنی زیادہ تیز کہ فاصلے معدوم ہوجاتے ہیں۔ یہ بات ہر فرد کے تجربے میں ہے کہ وہ خواب کے دوران ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہونے کے لیے سفر نہیں کرتا جب کہ دن کے حواس میں فاصلے اور وقت کے اندر سفر کرنا، انسان کی ایک مجبوری ہے۔ جو حواس زمان ومکان سے آزاد ہو کرکام کرتے ہیں ان کو بیداری میں متحرک کرنے کے لیے ضروری ہے کہ ہم مراقبہ کریں۔ روحانی سانئس دان سوسالوں سے مراقبہ کے عمل پرکار بند ہیں۔ لیکن موجودہ دور میں جب کہ انسان کی مصروفیت بہت بڑھ گئی ہے اور وقت کم ہو گیا ہے ، طویل ریاضت کرنا ایک مشکل کام بن گیا ہے۔ روحانی سائنس دان اس عمل پرریسرچ کرتے رہے ہیں کہ روشنیوں اور لہروں کی اس تھیوری کے نتیجے میں جو حقیقت سامنے آتی ہے، اس کے مطابق ایک ایسی ڈیوائس تیارکی جائے جو کہ سالہا سال کی ریاضت اورمجاہدے کی مدت کو کم سے کم کردے۔ اس کوشش اور تلاش میں دن رات مہینے اور سال گزرتے رہے اور بالآخر مابعد النفسیات کے ماہرین کامیاب ہو گے۔ ہمارے ’’ ادارہ دارالعمل چشتیہ،پاکستان ‘‘ نے کئی دھاتوں اورکئی کیمیکل میں سے الیکٹریسٹی گزار کریہ ڈیوائس تیارکروائی ہے۔
یاد رکھیں :انسان کے اندر جب باطنی نگاہ کام کرنے لگتی ہے تو حواس کی رفتار عام رفتار سے سترہزار گنا زیادہ ہو جاتی ہے۔ ہم نے اس ڈیوائس کانام (آلہ یکسوئی) رکھا ہے۔
طریقہ استعمال : سب کاموں سے فارغ ہونے کے بعد ہر طرف سے ذہن ہٹا کرہاتھ منہ دھوکر یا غسل کرکے آرام دہ نشست پربیٹھ جائیں ۔ آلہ یکسوئی پیشانی پر اس طرح باندھ لیں کہ پیشانی کے بیچ میں یعنی دونوں بھنوروں کے درمیان ہلکا سا دبائو پڑتا رہے۔ آنکھیں بند کرلیں اور بند آنکھوں سے پیشانی پرموجود آلہ یکسوئی کی طرف اپنی توجہ مبذول کریں۔یہ عمل رات کو اور صبح بیدار ہونے کے بعد روزانہ تیس منٹ تک دہرائیں۔
نوٹ: مراقبہ شروع کرنے سے پہلے دوروئی کے پھوئے لے کرپانی سے بھگولیں اور پانی نچوڑ کر بہت معمولی سا کالی مرچ کاپائوڈر ان پھوئوں میں لگالیں اوران کو دونوں کانوں میں رکھ لیں۔

آلہ یکسوئی کی قیمت بشمول ڈاک خرچہ اندرون ملک800/-روپے