ہفتہ، 11 جنوری، 2014

Loh-e-Sharf-e-Mushtari (لوح شرف مشتری)

حصول مال ودولت اوراسباب مال کیلئے خواتین وحضرات کے لیے یکساں مفید
انتہائی سعد اور پرُتاثیر اوقات کاعظیم کارنامہ ہے ۔ یہ مالی امور میں خوشی بختی کو اس طرح کشش کرتی ہے جیسے مقناطیس لوہے کو ۔اسے دیکھئے ، اسے پہنیئےاور تمنا دل میں قائم کرکے دعا کیجئے پہنے رہیے ۔ ان شاء اللہ مالی معاملات اور روپیہ کے حصول کے لیے جو اسباب بھی کریں گے ان سے روپیہ ملے گا اور قدرت ایسے اسباب بھی پیدا فرمائے گی جن سے چند سالوں میں زندگی بن جائے گی ان شاء اللہ تعالیٰ۔ اس لوح میں حضرت یوسف علیہ السلام کی دعا ہے جو قرآن پاک میں ہے۔
ترجمہ :’’ اے اللہ مجھے اپنے فضل سے غنی کردے‘‘ ۔
اگرآپ دولت مند بنناچاہتے ہیں تو اسے پاس رکھیں اوریہ دعا پڑھتے رہیں۔ اس اقتصادی بدحالی کے دور میں اسے امیدوں کا مرکز بنائیے ورنہ حال کے تقاضوں کے ساتھ نہ چل سکیں گے ۔ ان شاء اللہ۔ ہدیہ لوح( چاندی)بمع کورئر چارجز 3600روپے۔



مزید تفصیلات کے لئے 
Landline :  +92-42-35033371  Skype : darulamalchishtia
Cell : +92-322-4773786, +92-332-4487877
Mailing Address : P.O.Box 9119, Lahore PC-54570, Pakistan
Email: info@darulamal.org, darulamalchishtia@gmail.com

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں