ہفتہ، 11 جنوری، 2014

Loh-e-Sharf-e-Shams (لوح شرف شمس)

عروج وترقی ، تسخیر خلائق، حصول شان وشوکت اور علومرتبت کیلئے روحانی تحفہ
شمس سیارگان فلکی میں سب سے بڑا اور شہنشاہ کادرجہ رکھتا ہے۔ سب سے نورانی اور طاقت وراثر زمین پرڈالنے والا ہے۔ زندگی اور روح کی توانائی اسی سے قوت پاتی ہے۔ شمس برج حمل میں حرکت کرتا ہوا جب 19درجے پر پہنچتا ہے تو اسے شرف ہوتا ہے۔ اس وقت جو مخفی قوتیں زمین پراثر انداز ہوتی ہے۔ اگر ان کو ضبط میں لایاجائے تووہ اپنی طاقت سے حامل کیلئے عظیم ہیبت، رعب اور قوت پیدا کرے گا اور ممتاز حیثیت لائے گا۔ شرف شمس کی لوح جس فرد کے پاس ہو۔ اللہ تعالیٰ اسے عزت وتوقیر عطا فرمائے۔ حامل لوح کی شان وشوکت ہر خاص وعام میں بڑھ جاتی ہے۔ حامل لوح کی عزت وشہرت عروج وترقی کمال بلندیوں تک پہنچ جاتی ہے۔ سب دشواریاں اور مشکلیں حل ہو جاتی ہے۔ عوام الناس مسخر وفرماں بردار ہو کرہر حکم مانتے ہیں۔ شرف شمس کی لوح خواتین وحضرات سب کے لئے مفید یکساں ہے۔ گورنمنٹ اور پرائیویٹ ملازم، تاجر حضرات ، ڈاکٹر  لیڈر ، وکلاء سب اس لوح مبارک سے یکساں فائدہ حاصل کرسکتے ہیں۔ جن خوش نصیبوں کے پاس شرف شمس کی لوح ہو گی۔ وہ سمجھ لیں کہ دوسرے تمام لوگوں سے مستقبل کی کامیاب زندگی کے حصول کیلئے انہوں نے میدان مار لیا ہے۔ ان شاء اللہ ۔ ہدیہ لوح( چاندی) بمع کورئر چارجز 3600روپے۔


مزید تفصیلات کے لئے 
Landline :  +92-42-35033371  Skype : darulamalchishtia
Cell : +92-322-4773786, +92-332-4487877
Mailing Address : P.O.Box 9119, Lahore PC-54570, Pakistan
Email: info@darulamal.org, darulamalchishtia@gmail.com

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں